احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 12
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ﴿12﴾
- قُلْکہ دیں
- لِّلَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- سَتُغْلَبُوْنَعنقریب تم مغلوب ہوگے
- وَتُحْشَرُوْنَاور تم ہانکے جاؤگے
- اِلٰىطرف
- جَهَنَّمَجہنم
- وَبِئْسَاور برا
- الْمِهَادُٹھکانہ
Translation · Ahsan-ul-Bayan
کافروں سے کہہ دیجئے ! کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے (1) اور جہنم کی طرف جمع کئے جاؤ گے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan
12۔ 1 یہاں کافروں سے مراد یہودی ہیں۔ اور یہ پیش گوئی جلدی پوری ہوگئی۔
چناچہ بنو قینقاع اور بنو نفیر جلا وطن کئے گئے بنو قریظہ قتل کئے گئے پھر خیبر فتح ہوگیا اور تمام یہودیوں پر جزیہ عائد کردیا گیا (فتح القدیر)