احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 17
اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ﴿17﴾
- اَلصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
- وَالصّٰدِقِيْنَاور سچے
- وَالْقٰنِتِيْنَاور حکم بجالانے والے
- وَالْمُنْفِقِيْنَاور خرچ کرنے والے
- وَالْمُسْتَغْفِرِيْنَاور بخشش مانگنے والے
- بِالْاَسْحَارِسحری کے وقت
Translation · Ahsan-ul-Bayan
جو صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں۔