احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 3

  1. نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ اَنْزَلَ التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَۙ﴿3﴾

    1. نَزَّلَاس نے اتاری
    2. عَلَيْكَآپ پر
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    5. مُصَدِّقًاتصدیق کرتی
    6. لِّمَااس کے لیے جو
    7. بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلی
    8. وَاَنْزَلَاور اس نے اتاری
    9. التَّوْرٰىةَتوریت
    10. وَالْاِنْجِيْلَاور انجیل
Translation · Ahsan-ul-Bayan
جس نے آپ پر حق کے ساتھ اس کتاب کو نازل فرمایا (1) جو اپنے سے پہلے کی تصدیق کرنے والی ہے اسی اس سے پہلے تورات اور انجیل کو اتارا تھا
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

3۔ 1 یعنی اس کی منزل من اللہ ہونے میں کوئی شک نہیں کتاب سے مراد قرآن مجید ہے۔