احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 38
هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِیَّا رَبَّهٗ١ۚ قَالَ رَبِّ هَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً١ۚ اِنَّكَ سَمِیْعُ الدُّعَآءِ﴿38﴾
- ھُنَالِكَوہیں
- دَعَادعا کی
- زَكَرِيَّازکریا
- رَبَّهٗاپنا رب
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- ھَبْ لِيْعطا کر مجھے
- مِنْسے
- لَّدُنْكَاپنے پاس
- ذُرِّيَّةًاولاد
- طَيِّبَةًپاک
- اِنَّكَبیشک تو
- سَمِيْعُسننے والا
- الدُّعَآءِدعا
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اسی جگہ زکریا ؑ نے اپنے رب سے دعا کی، کہا کہ اے میرے پروردگار مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما، بیشک تو دعا کا سننے والا ہے۔