احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 67
مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿67﴾
- مَا كَانَنہ تھے
- اِبْرٰهِيْمُابراہیم
- يَهُوْدِيًّایہودی
- وَّلَااور نہ
- نَصْرَانِيًّانصرانی
- وَّلٰكِنْاور لیکن
- كَانَوہ تھے
- حَنِيْفًاایک رخ
- مُّسْلِمًامسلم (فرمانبردار)
- وَمَااور نہ
- كَانَتھے
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Ahsan-ul-Bayan
ابراہیم تو نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو ایک طرفہ (خالص) مسلمان تھے (1) مشرک بھی نہ تھے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan
67۔ 1 خالص مسلمان۔ یعنی شرک سے بیزار اور صرف خدائے واحد کے پرستار۔