احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 96

  1. اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ﴿96﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اَوَّلَپہلا
    3. بَيْتٍگھر
    4. وُّضِعَمقرر کیا گیا
    5. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    6. لَلَّذِيْجو
    7. بِبَكَّةَمکہ میں
    8. مُبٰرَكًابرکت والا
    9. وَّھُدًىاور ہدایت
    10. لِّلْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کے لیے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ (شریف) میں ہے (1) جو تمام دنیا کے لئے برکت اور ہدایت والا ہے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

96۔ ا یہ یہود کے دوسرے اعتراض کا جواب ہے، وہ کہتے تھے کہ بیت المقدس سب سے پہلا عبادت خانہ ہے۔ محمد ﷺ اور ان کے ساتھیوں نے اپنا قبلہ کیوں بدل لیا ؟

اس کے جواب میں اور اس کے جواب میں کہا گیا تمہارا یہ دعویٰ بھی غلط ہے۔ پہلا گھر جو اللہ کی عبادت کے لیے تعمیر کی گیا ہے وہ ہے جو مکہ میں ہے۔