Dure-Mansoor - Saad : 8
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاخْرُجْ : پس نکل جا مِنْهَا : یہاں سے فَاِنَّكَ : کیونکہ تو رَجِيْمٌ : راندہ درگاہ
کیا ہمارے درمیان سے اسی شخص پر کلام نازل ہوا، بلکہ بات یہ ہے کہ یہ لوگ میری وحی کی وجہ سے شک میں ہیں بلکہ بات یہ ہے کہ انہوں نے میرا عذاب نہیں چکھا
Top