احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 4. An-Nisaa · Ayah 70
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا۠ع﴿70﴾
- ذٰلِكَیہ
- الْفَضْلُفضل
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- وَكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Ahsan-ul-Bayan
یہ فضل اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور کافی ہے اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے۔