Anwar-ul-Bayan - Saad : 87
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ
اِنْ : نہیں هُوَ اِلَّا : یہ مگر ذِكْرٌ : نصیحت لِّلْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کے لیے
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
(38:87) ان ھو۔ میں ان نافیہ ہے اور ھو ضمیر واحد مذکر غائب کا مرجع القرآن ہے۔ ذکر۔ نصیحت ۔ پند۔ بیان۔ ذکر۔ نہیں ہے (یہ قرآن) مگر نصیحت سب جہانوں کے لئے۔
Top