Ashraf-ul-Hawashi - Al-Kahf : 8
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَجٰعِلُوْنَ : البتہ کرنے والے مَا عَلَيْهَا : جو اس پر صَعِيْدًا : صاف میدان جُرُزًا : بنجر (چٹیل)
اور (ایک دن) ہم جو کچھ اس پر ہے (صاف کر کے) چٹیل میدان بنا دینگے5
5 نہ کوئی مکان رہے گا نہ باغ نہ سبزہ نہ جانور نہ آدمی یعنی یہ ساری چہل پہل ختم ہوجائے گی۔ (وحیدی)
Top