Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 19
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ
وَالطَّيْرَ : اور پرندے مَحْشُوْرَةً ۭ : اکٹھے کیے ہوئے كُلٌّ : سب لَّهٗٓ : اس کی طرف اَوَّابٌ : رجوع کرنے والے
اور پرندوں کو بھیجو اسکاتا بعدار کردیا تھا) وہ جمع ہو کر سب اس کی طرف رجوع رہے11
11 یعنی ان کے ساتھ تسبیح پڑھتے جیسا کہ سورة انبیاء کی آیت 79 میں گزر چکا ہے اگر ” لہ “ کی ضمیر اللہ تعالیٰ کے لئے قرار دی جائے تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔ ( قرطبی)
Top