Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 38
وَّ اٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ
وَّاٰخَرِيْنَ : اور دوسرے مُقَرَّنِيْنَ : جکڑے ہوئے فِي الْاَصْفَادِ : زنجیروں میں
اور دوسرے شیطانوں کو بھی جو طوقزنجیروں میں جکڑے رہتے5
5 ان سے مراد وہ خدمت گار جن میں جنہیں ثمرات کی پاداش میں قید کیا جاتا تھا۔
Top