Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 51
مُتَّكِئِیْنَ فِیْهَا یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ وَّ شَرَابٍ
مُتَّكِئِيْنَ : تکیہ لگائے ہوئے وہ فِيْهَا : ان میں يَدْعُوْنَ : منگوائیں گے فِيْهَا : ان میں بِفَاكِهَةٍ : میوے كَثِيْرَةٍ : بہت سے وَّشَرَابٍ : اور شراب (مشروبات)
ان میں تکیے6 لگائے (بیٹھے ہوں گے وہاں کھانے کے لئے) بہت سے میوے منگوائیں گے اور (پینے کے لئے) شراب رمزے سے کھائیں پئیں گے
6 یعنی ان کے پہنچتے ہی جنت کے دروازے ان کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔ دیکھئے سورة ٔ زمر ( آیت 73)
Top