Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 23
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ
اِنَّ : بیشک ھٰذَا : یہ لَرِزْقُنَا : یقینا ہمارا رزق مَا لَهٗ : اس کے لیے ۔ اس کو نہیں مِنْ نَّفَادٍ : ختم ہونا
یہ دوسرا فریق میرا بھائی ہے15 ہے اس کے پاس ننانویں دنبیا میں ایک کم سو اور میرے پاس ایک ہی دنبی ہے اب وہ کہتا ہے تو اپنی وہ ایک دنبی بھی میرے حوالے کر دے اور بات چیت کرنے میں وہ مجھ کو دبا بیٹھا ہے1
15 یعنی دینی بھائی یا ساتھ رہنے والا بھائی۔ 1 یعنی وہ مجھ سے زیادہ چرب زبان ہے اس لئے لوگ اس کی طرف داری کرتے ہیں اور میری کوئی نہیں سنتا۔ (قرطبی)
Top