Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 73
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
فَسَجَدَ : پس سجدہ کیا الْمَلٰٓئِكَةُ : فرشتے (جمع) كُلُّهُمْ : سب اَجْمَعُوْنَ : اکٹھے
تو سارے فرشتوں نے (سب نے) سجدہ کیا10
10 یہ سجدہ جس کا فرشتوں کو حکم دیا گیا اور جس کی انہوں نے تعمیل کی، سلام و تعظیم کا سجدہ تھا نہ کہ عبادت کا۔ ( دیکھئے سورة بقرہ آیت 24)
Top