Asrar-ut-Tanzil - Al-Ankaboot : 29
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ وَ تَقْطَعُوْنَ السَّبِیْلَ١ۙ۬ وَ تَاْتُوْنَ فِیْ نَادِیْكُمُ الْمُنْكَرَ١ؕ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
اَئِنَّكُمْ : کیا تم واقعی لَتَاْتُوْنَ : البتہ تم کرتے ہو الرِّجَالَ : مرد (جمع) وَتَقْطَعُوْنَ : اور ماتے ہو السَّبِيْلَ : راہ وَتَاْتُوْنَ : اور تم کرتے ہو فِيْ نَادِيْكُمُ : اپن محفلوں میں الْمُنْكَرَ : ناشائستہ حرکات فَمَا كَانَ : سو نہ تھا جَوَابَ قَوْمِهٖٓ : اس کی قوم کا جواب اِلَّآ : سوائے اَنْ : کہ قَالُوا : انہوں نے کہا ائْتِنَا : لے آ ہم پر بِعَذَابِ اللّٰهِ : اللہ کا عذاب اِنْ كُنْتَ : اگر تو ہے مِنَ : سے الصّٰدِقِيْنَ : سچے لوگ
کیا تم مردوں (لونڈوں) سے فعل کرتے ہو اور تم ڈاکے ڈالتے ہو اور اپنی بھری مجلس میں ناپسندیدہ کام کرتے ہو۔ تو ان کی قوم کا صرف یہ جواب تھا کہ اگر آپ سچے ہیں تو پھر ہم پر اللہ کا عذاب لے آئیں
Top