Tafseer-e-Baghwi - Saad : 4
وَ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ١٘ وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ
وَعَجِبُوْٓا : اور انہوں نے تعجب کیا اَنْ : کہ جَآءَهُمْ : ان کے پاس آیا مُّنْذِرٌ : ایک ڈرانے والا مِّنْهُمْ ۡ : ان میں سے وَقَالَ : اور کہا الْكٰفِرُوْنَ : (جمع) کافر ھٰذَا سٰحِرٌ : یہ جادوگر كَذَّابٌ : جھوٹا
اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس انہیں میں سے ہدایت کرنے والا آیا اور کافر کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا
4، وعجبوا، اس سے مراد کفار مکہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ، بل الذین کفروا،۔۔۔۔۔۔ ، ان جاء ھم منذرمنھم، رسول وہ بھی ان ہی میں سے تھا جوان کو ڈرارہا تھا۔ ، وقال الکافرون ھذاساحرکذاب،
Top