Tafseer-e-Baghwi - Saad : 54
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ
اِنَّ : بیشک ھٰذَا : یہ لَرِزْقُنَا : یقینا ہمارا رزق مَا لَهٗ : اس کے لیے ۔ اس کو نہیں مِنْ نَّفَادٍ : ختم ہونا
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
54، ان ھذالرزقنا مالہ من نفاد، کوئی فنایاختم ہونے والا نہیں ہوگا۔
Top