Tafseer-e-Baghwi - Saad : 87
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ
اِنْ : نہیں هُوَ اِلَّا : یہ مگر ذِكْرٌ : نصیحت لِّلْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کے لیے
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
87، ان ھو، پس یہ قرآن ۔ ، الاذکر، نصیحت ہے، للعالمین، تما مخلوق کے لیے۔
Top