Tafseer-e-Baghwi - Az-Zukhruf : 67
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ۠   ۧ
اَلْاَخِلَّآءُ : دوست يَوْمَئِذٍۢ : آج کے دن بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض لِبَعْضٍ : بعض کے لیے عَدُوٌّ : دشمن ہوں گے اِلَّا الْمُتَّقِيْنَ : مگر تقوی والے
یہ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر ناگہاں آموجود ہو اور ان کو خبر تک نہ ہو
66، ھل ینظرون، نہیں وہ انتظار کرتے ۔ ، الا الساعۃ، یعنی وہ ان کے پاس آئے گی یقینا پس گویا کہ وہ اس کا انتظار کررہے ہیں۔ ، ان تاتیھم بغتہ، اچانک، وھم لایشعرون،
Top