بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 109
وَ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ وَ اصْبِرْ حَتّٰى یَحْكُمَ اللّٰهُ١ۖۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿109﴾
- وَاتَّبِعْاور پیروی کرو
- مَاجو
- يُوْحٰٓىوحی ہوتی ہے
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- وَاصْبِرْاور صبر کرو
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَحْكُمَفیصلہ کردے
- اللّٰهُاللہ
- وَھُوَاور وہ
- خَيْرُبہترین
- الْحٰكِمِيْنَفیصلہ کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ اس کی اتباع کیجیے جو آپ کی طرف وحی کی جاتی ہے۔ صبر کیجیے یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آجائے۔ وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔