بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 20
وَ یَقُوْلُوْنَ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ۚ فَقُلْ اِنَّمَا الْغَیْبُ لِلّٰهِ فَانْتَظِرُوْا١ۚ اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ۠ع﴿20﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- لَوْاگر کیوں
- لَآ اُنْزِلَنہ اتری
- عَلَيْهِاس پر
- اٰيَةٌکوئی نشانی
- مِّنْ رَّبِّهٖاس کے رب سے
- فَقُلْتو کہ دیں
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- الْغَيْبُغیب
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- فَانْتَظِرُوْاسو تم انتظار کرو
- اِنِّىْمیں
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- مِّنَسے
- الْمُنْتَظِرِيْنَانتظار کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ یہ کہتے ہیں کہ اس (نبی) پر اللہ کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نازل نہیں کیا گیا آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ غیب کی خبر تو اللہ کو ہے۔ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والا ہوں۔