Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 4

  1. اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ اِنَّهٗ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ بِالْقِسْطِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ شَرَابٌ مِّنْ حَمِیْمٍ وَّ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ﴿4﴾

    1. اِلَيْهِاسی کی طرف
    2. مَرْجِعُكُمْتمہارا لوٹ کر جانا
    3. جَمِيْعًاسب
    4. وَعْدَوعدہ
    5. اللّٰهِاللہ
    6. حَقًّاسچا
    7. اِنَّهٗبیشک وہی
    8. يَبْدَؤُا الْخَلْقَپہلی بار پیدا کرتا ہے
    9. ثُمَّپھر
    10. يُعِيْدُهٗدوبارہ پیدا کریگا
    11. لِيَجْزِيَتاکہ جزا دے
    12. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    13. اٰمَنُوْاایمان لائے
    14. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    15. الصّٰلِحٰتِنیک (جمع)
    16. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    17. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    18. كَفَرُوْاکفر کیا
    19. لَھُمْان کے لیے
    20. شَرَابٌپینا ہے (پانی)
    21. مِّنْسے
    22. حَمِيْمٍکھولتا ہوا
    23. وَّعَذَابٌاور عذاب
    24. اَلِيْمٌدردناک
    25. بِمَاکیونکہ
    26. كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی کی طرف تم سب کو لٹو کر جانا ہے۔ اللہ کا وعدہ سچا وعدہ ہے۔ اسی نے پہلی مرتبہ پیدا کیا پھر وہی دوبارہ پیدا کرے گا تاکہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور عمل صالح کئے ان کو انصاف کے ساتھ بدلہ دیا جائے۔ اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کی روش کو اختیار کیا ان کو ان کے کفر کی وجہ سے کھولتا ہوا پانی اور درد ناک عذاب دیا جائے گا۔