Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 42

  1. وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُوْنَ اِلَیْكَ١ؕ اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ وَ لَوْ كَانُوْا لَا یَعْقِلُوْنَ﴿42﴾

    1. وَمِنْھُمْاور ان میں سے
    2. مَّنْجو (بعض)
    3. يَّسْتَمِعُوْنَکان لگاتے ہیں
    4. اِلَيْكَآپ کی طرف
    5. اَفَاَنْتَتو کیا تم
    6. تُسْمِعُسناؤگے
    7. الصُّمَّبہرے
    8. وَلَوْخواہ
    9. كَانُوْا لَا يَعْقِلُوْنَوہ عقل نہ رکھتے ہوں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان میں سے بعض لوگ وہ ہیں (جو بظاہر) آپ کی سن رہے ہیں۔ کیا پھر آپ بہروں کو سنوائیں گے خواہ کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں