بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 48
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿48﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب
- هٰذَایہ
- الْوَعْدُوعدہ
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ کہتے ہیں کہ وہ عدہ (اگر سچا ہے) تو کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو