بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 55
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿55﴾
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچ
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
سنو کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے اس کا مالک اللہ ہے۔ سنو ! کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ اس کو جانتے نہیں