IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 62

  1. اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚۖ﴿62﴾

    1. اَلَآیاد رکھو
    2. اِنَّبیشک
    3. اَوْلِيَآءَ اللّٰهِاللہ کے دوست
    4. لَا خَوْفٌنہ کوئی خوف
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. وَلَااور نہ
    7. ھُمْوہ
    8. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
سنو ! بیشک جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ان پر خوف ہوگا نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 10:61.Read it