Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 65

  1. وَ لَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ؕ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿65﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يَحْزُنْكَتمہیں غمگین کرے
    3. قَوْلُھُمْان کی بات
    4. اِنَّبیشک
    5. الْعِزَّةَغلبہ
    6. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    7. جَمِيْعًاتمام
    8. ھُوَوہ
    9. السَّمِيْعُسننے والا
    10. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کو ان کی باتیں رنجیدہ نہ کردیں۔ بیشک عزت و عظمت تو سب کی سب اللہ کے لئے ہے جو سنتا بھی ہے اور جانتا بھی ہے۔ )