Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 78

  1. قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا وَ تَكُوْنَ لَكُمَا الْكِبْرِیَآءُ فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا نَحْنُ لَكُمَا بِمُؤْمِنِیْنَ﴿78﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اَجِئْتَنَاکیا تو آیا ہمارے پاس
    3. لِتَلْفِتَنَاکہ پھیر دے ہمیں
    4. عَمَّااس سے جو
    5. وَجَدْنَاپایا ہم نے
    6. عَلَيْهِاس پر
    7. اٰبَآءَنَاہمارے باپ دادا
    8. وَتَكُوْنَاور ہوجائے
    9. لَكُمَاتم دونوں کے لیے
    10. الْكِبْرِيَآءُبڑائی
    11. فِي الْاَرْضِزمین میں
    12. وَمَااور نہیں
    13. نَحْنُہم
    14. لَكُمَاتم دونوں کے لیے
    15. بِمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والوں میں سے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کہنے لگے کہ تم (دونوں) ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو جس طریقہ پر پایا تھا اس کو چھوڑ دیں اور تم دونوں کو ملک میں برتری حاصل ہوجائے اور ہم تم دونوں کو کبھی نہیں مانیں گے۔