بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 89
قَالَ قَدْ اُجِیْبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِیْمَا وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیْلَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿89﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- قَدْ اُجِيْبَتْقبول ہوچکی
- دَّعْوَتُكُمَاتمہاری دعا
- فَاسْتَقِيْمَاسو تم دونوں ثابت قدم رہو
- وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّاور نہ چلنا
- سَبِيْلَراہ
- الَّذِيْنَان لوگوں کی جو
- لَايَعْلَمُوْنَناواقف ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے فرمایا کہ تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی۔ تم دونوں ثابت قدم رہو اور ان لوگوں کے راستے کو نہ اپنانا جو علم نہیں کھتے۔