بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 91
آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ﴿91﴾
- آٰلْئٰنَکیا اب
- وَقَدْ عَصَيْتَاور البتہ تو نافرمانی کرتا رہا
- قَبْلُپہلے
- وَكُنْتَاور تو رہا
- مِنَسے
- الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اللہ نے فرمایا کہ) اب تو ایمان لاتا ہے حالانکہ اس سے پہلے تو سرکشی کرنے اور فساد کرنے والوں میں سے تھا