بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 102. At-Takaathur · Ayah 5
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَوْکاش
- تَعْلَمُوْنَتم جانتے
- عِلْمَ الْيَقِيْنِعلم یقین
Translation · Baseerat-e-Quran
ہرگز نہیں۔ تم یقینی طور پر معلوم کرلو گے