بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 104. Al-Humaza · Ayah 3
یَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾
- يَحْسَبُوہ گمان کرتا ہے
- اَنَّکہ
- مَالَهٗٓاس کا مال
- اَخْلَدَهٗاسے ہمیشہ رکھے گا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس ہمیشہ رہے گا