بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 10
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ ذَهَبَ السَّیِّاٰتُ عَنِّیْ١ؕ اِنَّهٗ لَفَرِحٌ فَخُوْرٌۙ﴿10﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- اَذَقْنٰهُہم چکھا دیں
- نَعْمَآءَنعمت ( آرام)
- بَعْدَ ضَرَّآءَسختی کے بعد
- مَسَّتْهُاسے پہنچی
- لَيَقُوْلَنَّتو وہ ضرور کہے گا
- ذَهَبَجاتی رہیں
- السَّيِّاٰتُبرائیاں
- عَنِّيْمجھ سے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَفَرِحٌاترانے والا
- فَخُوْرٌشیخی خور
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اس کو تکلیفوں کے بعد نعمت کا مزا چکھا دیتے ہیں تو وہ کہنے لگتا ہے کہ مجھ سے سارا دکھ درد دور ہوگیا۔ وہ اترانے اور شیخی بگھارنے لگتا ہے۔