Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 103

  1. اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْاٰخِرَةِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّجْمُوْعٌ١ۙ لَّهُ النَّاسُ وَ ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ﴿103﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    3. لَاٰيَةًالبتہ نشانی
    4. لِّمَنْ خَافَاس کے لیے جو ڈرا
    5. عَذَابَ الْاٰخِرَةِآخرت کا عذاب
    6. ذٰلِكَیہ
    7. يَوْمٌایک دن
    8. مَّجْمُوْعٌجمع ہوں گے
    9. لَّهُاس میں
    10. النَّاسُسب لوگ
    11. وَذٰلِكَاور یہ
    12. يَوْمٌایک دن
    13. مَّشْهُوْدٌپیش ہونے کا
Translation · Baseerat-e-Quran
ان واقعات میں ان لوگوں کے لئے بڑی عبرت ہے جو عذاب آخرت سے ڈرتے ہیں۔ وہ دن ایسا ہوگا کہ اس میں سب لوگ جمع کئے جائیں گے اور وہ سب کی حاضری کا دن ہو گا