بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 13
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِّثْلِهٖ مُفْتَرَیٰتٍ وَّ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿13﴾
- اَمْ يَقُوْلُوْنَکیا وہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُاس کو خود گھڑ لیا ہے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَاْتُوْاتو تم لے آؤ
- بِعَشْرِ سُوَرٍدس سورتیں
- مِّثْلِهٖاس جیسی
- مُفْتَرَيٰتٍگھڑی ہوئی
- وَّادْعُوْااور تم بلا لو
- مَنِ اسْتَطَعْتُمْجس کو تم بلا سکو
- مِّنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا یہ کہتے ہیں کہ آپ نے (قرآن) کو گھڑ لیا ہے آپ کہہ دیجیے کہ تم اس جیسی دس سورتیں ہی بنا کرلے آئو اور اگر تم سچے ہو تو اللہ کو چھوڑ کر جس کو بھی بلانے کی طاقت ہو اس کو بلا لائو۔