بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 24
مَثَلُ الْفَرِیْقَیْنِ كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠ع﴿24﴾
- مَثَلُمثال
- الْفَرِيْقَيْنِدونوں فریق
- كَالْاَعْمٰىجیسے اندھا
- وَالْاَصَمِّاور بہرا
- وَالْبَصِيْرِاور دیکھتا
- وَالسَّمِيْعِاور سنتا
- هَلْ يَسْتَوِيٰنِکیا دونوں برابر ہیں
- مَثَلًامثال (حالت) میں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا تم غور نہیں کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان دونوں جماعتوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص اندھا اور بہرا ہوا اور ایک شخص دیکھتا اور سنتا ہو۔ کیا ان دونوں کی مثال یکساں اور برابر ہے کای تم اتنا بھی نہیں سمجھتے ؟