بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 46
قَالَ یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ١ۚ اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ١ۖ٘ۗ فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ اِنِّیْۤ اَعِظُكَ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ﴿46﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- يٰنُوْحُاے نوح
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَيْسَنہیں
- مِنْسے
- اَهْلِكَتیرے گھر والے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَمَلٌعمل
- غَيْرُ صَالِحٍناشائستہ
- فَلَا تَسْئَلْنِسو مجھ سے سوال نہ کر
- مَا لَيْسَایسی بات کہ نہیں
- لَكَتجھ کو
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌعلم
- اِنِّىْٓ اَعِظُكَبیشک میں نصیحت کرتا ہوں تجھے
- اَنْکہ
- تَكُوْنَتو ہوجائے
- مِنَسے
- الْجٰهِلِيْنَنادان (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے کہا کہ اے نوح یہ تمہارے گھر والوں میں سے نہیں ہے۔ اس لئے کہ اس کا کوئی عمل صالح نہیں ہے۔ مجھ سے ایسی بات کا سوال نہ کرو جس کا تمہیں علم نہیں ہے۔ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ تم نادانوں میں سے نہ بنو۔