بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 60
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّعَادٍ قَوْمِ هُوْدٍ۠ع﴿60﴾
- وَاُتْبِعُوْااور ان کے پیچھے لگا دی گئی
- فِيْمیں
- هٰذِهِ الدُّنْيَااس دنیا
- لَعْنَةًلعنت
- وَّيَوْمَاور روز
- الْقِيٰمَةِقیامت
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- عَادًاعاد
- كَفَرُوْاوہ منکر ہوئے
- رَبَّهُمْاپنا رب
- اَلَایاد رکھو
- بُعْدًاپھٹکار
- لِّعَادٍعاد کے لیے
- قَوْمِ هُوْدٍہود کی قوم
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دنیا میں اور قیامت کے دن تک لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی ہے۔ سنو ! قوم عاد نے اپنے رب کے ساتھ کفر کیا۔ خوب سن لو کہ قوم عاد کو رحمت سے دوری ہوئی جو کہ ھود کی قوم تھی۔