Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 66

  1. فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ مِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ﴿66﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَآیا
    3. اَمْرُنَاہمارا حکم
    4. نَجَّيْنَاہم نے بچالیا
    5. صٰلِحًاصالح
    6. وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    7. اٰمَنُوْاایمان لائے
    8. مَعَهٗاس کے ساتھ
    9. بِرَحْمَةٍ مِّنَّااپنی رحمت سے
    10. وَاور
    11. مِنْ خِزْيِرسوائی سے
    12. يَوْمِئِذٍاس دن کی
    13. اِنَّبیشک
    14. رَبَّكَتمہارا رب
    15. هُوَوہ
    16. الْقَوِيُّقوی
    17. الْعَزِيْزُغالب
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے نجات عطا فرما دی اور اس دن کی رسوائی سے بچا لیا۔ بیشک آپ کا رب زبردست اور بڑی قوت والا ہے۔