بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 68
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوْدَاۡ كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ع﴿68﴾
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَغْنَوْانہ بسے تھے
- فِيْهَایہاں
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- ثَمُوْدَثمود
- كَفَرُوْامنکر ہوئے
- رَبَّهُمْاپنے رب کے
- اَلَایاد رکھو
- بُعْدًاپھٹکار
- لِّثَمُوْدَثمود پر
Translation · Baseerat-e-Quran
جیسے وہ ان گھروں میں کبھی آباد ہی نہ تھے۔ قوم ثمود نے اپنے رب کے ساتھ کفر کیا۔ خوب سن لو ! کہ قوم ثمود کی رحمت سے دور جا پڑی۔