بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 74
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ اِبْرٰهِیْمَ الرَّوْعُ وَ جَآءَتْهُ الْبُشْرٰى یُجَادِلُنَا فِیْ قَوْمِ لُوْطٍؕ﴿74﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- ذَهَبَجاتا رہا
- عَنْسے (کا)
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- الرَّوْعُخوف
- وَجَآءَتْهُاس کے پاس آگئی
- الْبُشْرٰيخوشخبری
- يُجَادِلُنَاہم سے جھگڑنے لگا
- فِيْمیں
- قَوْمِ لُوْطٍقوم لوط
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب ابراہیم کا خوف جاتا رہا اور ان کو خوش خبری مل گئی تو وہ ہم سے قوم لوط کے بارے میں جھگڑنے لگے۔