Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 79

  1. قَالُوْا لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِیْ بَنٰتِكَ مِنْ حَقٍّ١ۚ وَ اِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِیْدُ﴿79﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. لَقَدْ عَلِمْتَتو تو جانتا ہے
    3. مَا لَنَاہمارے لیے نہیں
    4. فِيْ بَنٰتِكَتیری بیٹیوں میں
    5. مِنْکوئی
    6. حَقٍّحق
    7. وَاِنَّكَاور بیشک تو
    8. لَتَعْلَمُخوب جانتا ہے
    9. مَا نُرِيْدُہم کیا چاہتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ تیری بیٹیوں میں ہمارا کوئی حصہ نہیں ہے (ہمیں ان سے کوئی دلچسپی نہیں ہے) اور تو اچھی طرح جانتا ہے کہ ہم کیا چاہتے ہیں