Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 91

  1. قَالُوْا یٰشُعَیْبُ مَا نَفْقَهُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَقُوْلُ وَ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْنَا ضَعِیْفًا١ۚ وَ لَوْ لَا رَهْطُكَ لَرَجَمْنٰكَ١٘ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْنَا بِعَزِیْزٍ﴿91﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. يٰشُعَيْبُاے شعیب
    3. مَا نَفْقَهُہم نہیں سمجھتے
    4. كَثِيْرًابہت
    5. مِّمَّا تَقُوْلُان سے جو تو کہتا ہے
    6. وَاِنَّااور بیشک ہم
    7. لَنَرٰىكَتجھے دیکھتے ہیں
    8. فِيْنَااپنے درمیان
    9. ضَعِيْفًاضعیف (کمزور)
    10. وَلَوْاور اگر
    11. لَا رَهْطُكَتیرا کنبہ نہ ہوتا
    12. لَرَجَمْنٰكَتجھ پر پتھراؤ کرتے
    13. وَمَآاور نہیں
    14. اَنْتَتو
    15. عَلَيْنَاہم پر
    16. بِعَزِيْزٍغالب
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ اے شعیب تمہاری بہت سی باتیں جو تم کرتے ہو ہماری سمجھ میں نہیں آتیں اور بیشک ہم تمہیں اپنے اندر ایک کمزور آدمی سمجھتے ہیں اور اگر ہمیں تمہارے خاندان کا لحاظ نہ ہوتا تو ہم تمہیں پتھر مار کر ہلاک کردیتے اور تم ہمارے اوپر کوئی طاقت نہیں رکھتے ہو۔