بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 110. An-Nasr · Ayah 2
وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾
- وَرَاَيْتَاور آپ دیکھیں
- النَّاسَلوگ
- يَدْخُلُوْنَداخل ہورہے ہیں
- فِيْمیں
- دِيْنِ اللّٰهِاللہ کا دین
- اَفْوَاجًافوج در فوج
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ لوگوں کو اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے دیکھیں