بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 43
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا١ؕ قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ۙ وَ مَنْ عِنْدَهٗ عِلْمُ الْكِتٰبِ۠ع﴿43﴾
- وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- لَسْتَتو نہیں
- مُرْسَلًارسول
- قُلْآپ کہ دیں
- كَفٰىکافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًۢاگواہ
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
- وَمَنْاور جو
- عِنْدَهٗاس کے پاس
- عِلْمُ الْكِتٰبِکتاب کا علم
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ کافر کہتے ہیں کہ (اے نبی ﷺ آپ رسول نہیں ہیں آپ کہہ دیجیے میرے درمیان اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے اللہ کافی ہے اور ہر وہ شخص گواہ ہے جس کے پاس کتاب کا علم موجود ہے۔