بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 7
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْهِ اٰیَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّ لِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ۠ع﴿7﴾
- وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
- لَوْلَآ اُنْزِلَکیوں نہ اتری
- عَلَيْهِاس پر
- اٰيَةٌکوئی نشانی
- مِّنْسے
- رَّبِّهٖاس کا رب
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنْتَتم
- مُنْذِرٌڈرانے والے
- وَّلِكُلّ قَوْمٍاور ہر قوم کے لیے
- هَادٍہادی
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ کافر کہتے ہیں کہ اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں اتارا گیا۔ (اے نبی ﷺ کہہ دیجیے کہ) آپ محض (اللہ کے عذاب سے) ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لئے ہدایت دینے والے آتے رہے ہیں۔