بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 19
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۙ﴿19﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تونے نہ دیکھا
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- اِنْاگر
- يَّشَاْوہ چاہے
- يُذْهِبْكُمْتمہیں لے جائے
- وَيَاْتِاور لائے
- بِخَلْقٍمخلوق
- جَدِيْدٍنئی
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ بیشک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو سب کو لے جائے (فنا کر دے) اور ایک نئی مخلوق کو لے آئے