بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 37
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ﴿37﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاِنَّكَبیشک تو
- مِنَسے
- الْمُنْظَرِيْنَمہلت دئیے جانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے فرمایا کہ بیشک تو مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے