بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 94
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ﴿94﴾
- فَاصْدَعْپس صاف صاف کہہ دیں آپ
- بِمَاجس کا
- تُؤْمَرُتمہیں حکم دیا گیا
- وَاَعْرِضْاور اعراض کریں
- عَنِسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کو جس بات کا حکم دیا گیا ہے اس کو کیجیے اور مشرکین سے منہ پھیر لیجیے